Skip to main content

Romantic poetry I love you

یہ تین لفظ

جن کو کہنے کی مرے دل کو حسرت ہی رہی

اب میرا دل بھی کرتا ہے

کوئی تو ہو

جسے مَیں یہ تین لفظ کہہ سکوں

اِک بار سہی

وہ یہ لفظ دہرائے

!مگر افسوس

کوئی نہیں ہے

جسے مَیں یہ تین لفظ کہہ سکوں

I Love You

Comments

Post a Comment