Skip to main content

Slider

4-latest-1110px-slider

منافقت ہی سکھائی ہے آپ لوگوں نے(Munafqat Hi Sikhai Ha Aap Logon Ne)

سزا جو مجھ کو سنائی ہے آپ لوگوں نے اوقات اپنی دکھائی ہے آپ لوگوں نے لگا کے آگ بنے سارے خیرخواہ میرے ہوا سےآگ بُجھائی ہے آپ لوگوں نے سمجھ رہا تھا جسے پانی وہ زہر نکلا شراب ایسے پلائی ہے آپ لوگوں نے مَیں آئینے کو سناتا ہوں اپنے افسانے کَسک ہی ایسی لگائی ہے آپ لوگوں نے مُحبتوں کے لبادے میں …

وہ پاگل لڑکی(Wo Pagal Larhki)

وہ پاگل لڑکی اپنی چُوڑی ٹوٹنے پر غمگین ہو رہی ہے اُسے کیا معلوم اس دنیا میں اِک شخص ایسا ہے جو دل ٹُوٹنے پر بھی مسکراتا ہے وہ دیوانہ فنکار ہے جو رونے سے پہلے بھی مسکراتا ہے Wo Pagal Larhki Apni Choorhi Tootnay par  Gamgheen Ho Rahi Ha Usay Kya Maloom Is Dunya Mein  IK Shaks Aisa Bhi Ha J…

میری محبت

تمہاری سالگرہ پر میرا تحفہ میری محبت ہے۔

Romantic poetry I love you

یہ تین لفظ جن کو کہنے کی مرے دل کو حسرت ہی رہی اب میرا دل بھی کرتا ہے کوئی تو ہو جسے مَیں یہ تین لفظ کہہ سکوں اِک بار سہی وہ یہ لفظ دہرائے !مگر افسوس کوئی نہیں ہے جسے مَیں یہ تین لفظ کہہ سکوں I Love You

Romantic Poetry I will build such a house for youمَیں تیرے لیے ایسا گھر بناؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔

مَیں تیرے لیے ایسا گھر بناؤں گا جس میں ریشم کا فرش ہوگا چاندنی کی چھت ہوگی سونے کی دیواروں پر مَیں تیری تصویریں لٹکاؤں گا میں تیرے لیے ایسا گھر بناؤں گا۔ جب تُو چاندی کے لباس میں مخملی بستر سے سو کر نکلے گی بہار تجھے سجدہ کرے گی مَیں تیرے قدموں میں پھول بچھاؤں گا مَیں تیرے لیے ایسا گھر ب…

Best Sad Poetry

اب کے برس اس سردی میں اک ہُوک سی دل میں اُٹھتی ہے کچھ پچھلے برس کی دادیں ہیں کچھ قسمیں ہیں کچھ وعدے ہیں کچھ رہ جانے کا دُکھ بھی ہے کچھ کر جانے کے اِرادے ہیں !اب کے برس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دُنیا میں وبا وہ آئی ہے ہر بندہ ہی ہرجائی ہے سب اپنے گھرمیں قیدی ہیں تنہائی ہی تنہائی ہے !اب کےبرس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A…

Poetry in Urdu

! آؤ کرتے ہیں شروعات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آؤ کرتے ہیں شروعات ان ہی راہوں سے کہ ہاتھ تھام کہ چلنا جہاں سے سیکھا تھا ناآشنا تھے جہاں دردِآگہی نہ تھا کتنے خوش تھےکہ تُو بھی زندگی نہ تھا۔ بہارآتے ہی پھول کھلا کرتے تھے پیار سُچا تھا ہم روز ملا کرتے تھے !آؤ کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Aao Karte Hein Shuruaat…