Skip to main content

اجنبی مسافر ہوں۔۔۔۔(Ajnabi Musafir Hu)

!اجنبی مسافر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ،اجنبی سی راہوں کا اجنبی مسافرہوں۔ بارشوں کے موسم میں راستے میرے دل کے تیری سمت جاتے ہیں مجھ کو آزماتے ہیں۔ ،راستوں کے گنجل میں گمشدہ مَیں شاعر ہوں۔ ،اجنبی سی راہوں کا اجنبی مسافر ہوں۔ Ajnabi Musafir Hu.....! Ajnabi Si Rahon Ka Ajnabi Musafir Hu. Barisho…

پھر چلے جانا(Phir Chalay Jana)

!پھر چلے جانا۔۔۔۔۔۔۔۔  ،بچھڑنے سے ذرا پہلے ،ذرا سا مکرانا پھر چلے جانا۔ ،تمنا ہے میری جاناں ،گلے مجھ کو لگانا پھر چلے جانا۔ Phir Chalay Jana.......! Bicharhnay Se Zara Pehle Zara Sa Muskuraana, Phir Chalay Jana. Tamanna Ha Meri Janaa Galay Mujh Ko Lagana, Phri Chalay Jana.

!یہ آنسو لفظ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ آنسو لفظ ہوتے ہیں۔ جو پلکوں سے یہ گرتے ہیں تو سمجھو کیا یہ کہتے ہیں؟ ،ہمارے درد پہ پگلے یہ ٹھاٹھیں مار روتے ہیں۔ یہ آنسو لفظ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ Ye Ansoo Lafz Hote Hein..........! Ye Ansoo Lafz Hote Hein Jo Palkon Se Ye Girte Hein To Samjho Kya Ye Kehte Hein? H…

وفا شیوہ حسینوں کا (Wafa Shaiwa Haseeno Ka)

وفا شیوہ حسینوں کا وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی وفا کا نام آنے پر جو اب چپ سادھ لیتی ہے بہت تکرار کرتی تھی،وہ مجھ سے پیار کرتی تھی وفا ہے ذات عورت کی یہی تکرار کرتی تھی وفا کو بھول بیٹھی ہے تو حالت یہ ہوئی اُسکی سزا کا نام آنے پر وہ اب چپ سادھ لیتی ہے۔   وفا شیوہ حسینوں کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیازیں با…

نیاسال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!(Happy New Year)

!نیا سال ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ نئےولولے،نئی خواہشیں نئی منزلیں ،نیا حال ہے جو نیا نہیں ہے تو دل میرا جو جل رہا تیری یاد میں۔ نیا سال ہے کوئی زخم دے،کوئی درد دے بے حال کر مجھے پیار کر کچھ خیال کر۔ نیا سال ہے نئی آرزو،نئی جستجو نئی دوستی،نئی محفلیں نئی چاہتیں،نئی بارشیں جو نیا نہیں ہے تو دل میرا جو …

مَیں جس کی قُربتوں میں زندگی کے بعد آتا ہوں مَیں اُسکی جان ہوں پر، ہر کسی کے بعدآتاہوں مجھے پتھر کوئی مارومیری عادت ہے برسوں سے مَیں اکثر ہوش میں دیوانگی کے بعد آتا ہوں کھڑا ہے چاند کھولے بازوؤں کو اُس کنارے پر اُسے معلوم ہے مَیں روشنی کے بعد آتا ہوں غرورِمَیں ذرا مجھ سے نکل جائے میرے مال…